Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BERNOULLI BOX R Noun Report Error! | برنالی باکس ۔ ایک ریموو ایبل فلاپی ڈسک ڈرائیور جو پرسنل کمپیوٹرز میں استعمال کی جاتی ہے ، جس میں ایک نہ مٹنے والی کارٹر یج استعمال ہوتی ہے ، اس کی سٹوریج کی گنجائش کافی زیادہ ہے ۔ |
2 | BERNOULLI,S PRINCIPLE R Noun Report Error! | برنولی کا اصُول ۔ کِسی بہتے ہوۓ مائع فی پونڈ مائع کے بہاوٴ کی مجموعی توانائی ہمیشہ یکساں ہوتی ہے ۔ |
3 | bernoulli\'stheorem a theorem concerning steady state flow in an incompressible fluid of zero viscosity the sun of the pressure the gravitational potential energy per unit volum and the kinetic energy per unit volume is constant along a streamline R Phrase Report Error! | مسئلہ برنولی ، ایسی نلی جس میں سے مائع بہہ رہا ہو ، کسی نقطہ پر پریشر توانائی پوٹینشیل توانائی اور حرکی توانائی کا مجموعہ مستقل ہوتا ہے ۔ |