Urdu English Dictionary

 
6 result(s) found for the word 'BIOTIN' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 BIOTIN R
Noun
Report Error!
بی گروپ کا ایک وِٹامن ۔ یہ جِسم میں خمیر کو روبہ عمل رکھنے کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔
2 BIOTIN R
Adjective
Report Error!
بائیوٹن ۔ بائیوٹن ۔ بائیوٹین وٹامن ایچ ۔ حرارت برداشت کرنے والا کو اینزائم یہ وٹامن بی کمپلیکس کا جزو ہوتا ہے ۔
3 BIOTIN R
Noun
Report Error!
(حَياتی کِيمِيا) حَيات بَخش ۔
4 BIOTIN R
Adjective
Report Error!
بی گروپ کا ایک وٹامن یہ خمیر کے عمل بعض جراثیم اور انسانی صحت کے لیے ضروری ہے اس کی کمی سے جلد کی تکلیف ہو جاتی ہے انڈے کی کچی سفیدی سے اس وٹامن کو نقصان پہنچتا ہے ۔
5 BIOTIN R
Noun
Report Error!
وٹامن بی کمپلیکس کا ایک رکن جسے وٹامن ایچ یا کواینزائیم آر بھی کہتے ہیں ۔ اس کی تیاری انٹریوں میں ہوتی ہے اور اس کی قلت سے جلد کی سوزش واقع ہوسکتی ہے ۔

6 Search Results Found for 'BIOTIN':

[1]  2  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word BIOTIN




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google