Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BOTULISM R Noun Report Error! | خراب کھانا خاص کر محفوظ کردہ گوشت کے کھانے سے انسان کے جسم میں زہر کا پھیل جانا ۔ |
2 | BOTULISM R Latin Report Error! | کَلمَگی ۔ جَراثیم کی وجہ سے زہریلا پن ۔ یہ جَراثیم غَیر ہَوائی حالَت میں ٹاکسَن پَیدا کَرتے ہَیں |
3 | BOTULISM R Noun Report Error! | کلو سٹرائڈیم بوچو لینم کے زہریلے اثرات سے پیدا شدہ علامات جن میں قبض ، قے ، آنکھوں اور حلق کا فالج شامل ہیں ۔ |
4 | BOTULISM R Noun Report Error! | کَلمَگی ۔ زَہَر نابی ۔ |
5 | botulism one of a variety of forms of poisoning caused by a toxin from the bacterium clostridium botulinum R Phrase Report Error! | کلمگی ، جراثیم کی وجہ سی زہریلا پن یہ جراثیم غیر ہوائی حالت میں ٹاکس پیدا کرتے ہیں اس لیے خوراک کے بند ڈبوں میں زہر پیدا ہو سکتا ہے ۔ |