Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CANDIDA R Noun, Adjective Report Error! | پھپھوندی کی ایک نسل جس کے خمیر کی طرح کے خلیے ہوتے ہیں اس نسل سے متعلقہ پھپھوندیاں انسان میں مختلف امراض پھیلاتی ہے ۔ |
2 | CANDIDA R
Report Error! | مونیلیا، سماروغ کا ایک جنس یہ آدمی میں جلد ،منھ، گلے، آنت اور فرج یا ویجائنا میں بیماریاں کین ڈیڈا اپلی کینز یا مونیلیا پھپھوندی ہے جس سے تھرش (منھ کے پکنے) کا مرض ہوتا ہے |
3 | CANDIDA R Adjective Report Error! | مونیلیا ۔ سَماروغ کا ایک جِنس ۔ یہ اِنسان میں جِلد ، مُنہ گَلا، آنت اور فَرِج میں بیماریاں پَیدا کَرتا ہے |
4 | CANDIDA PARONYCHIA R
Report Error! | کینڈائڈا کے سبب ہونے والی انگلی کے ناخن کے گرد سوزش |
5 | CANDIDACY, CANDIDATURE R Noun Report Error! | اُميدواری ۔ اِنتَخاب کے لِيے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔ |