Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CHLOROPHYLL R Noun Report Error! | خضرہ۔ پودوں اور پتوں کو سبز رنگ دینے والا مادہ۔ |
2 | CHLOROPHYLL R Noun Report Error! | سبزہ نباتی ۔ سبزینہ ۔ کلوروفُل ۔ پودوں میں سبز رنگ پیدا کرنے والا جو خُلیوں میں موجُود چھوٹے چھوٹے اجسام سبز تکوبند کے خُلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3 | CHLOROPHYLL R Adjective Report Error! | کلوروفل ۔ پودوں اور الجی کے خلیوں میں پایا جانے والا سبز رنگدار مادہ ضیائی تالیف کیلئے ضروری ہوتا ہے ۔ |
4 | CHLOROPHYLL C55 H72, MGN4 O5 R
Report Error! | کلوروفل کی وجہ سے ہی پودوں کا رنگ سبز ہوتا ہے ۔ اس میں کلوروفل اے کلورفل جی ، کروٹین اور زنتھوفل موجود ہوتے ہیں ۔ اس کے لیے روشنی ، مناسب درجہ حرارت ، لوہا اور آکسیجن ضروری ہیں عموماً پتوں میں ہوتا ہے جہاں ضیائی تالیف کا عمل واقع ہوتا ہے ۔ |
5 | CHLOROPHYLLOUS R Adjective Report Error! | خضریہ ۔ کلوروفل کی صفت کا یا اس کا حامل ۔ |