| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | creatine R Phrase Report Error! | کریاٹینن : عام پیشاب میں پایا جانے والا پروٹین میٹا بولزم کا فالتو مادہ ۔ |
| 2 | CREATINE R Noun Report Error! | لیبارٹری میں تیار کردہ نائٹروجنی مرکب زیادہ قوت والے فاسفیٹ کی ایک صورت ۔ |
| 3 | CREATINE R Greek Report Error! | لحمین ۔ پَروٹین کے اخَذ شُدہ جو عُضلے میں پائی جاتی ہے |
| 4 | CREATINE R Noun Report Error! | لحمین ۔ جوہر لحم ۔ ایک عُضوی مادّہ جو گوشت کے عرق میں پایا جاتا ہے اور عُضلات کے کام کرنے پر اِن سے خارِج ہوتا ہے ۔ |
| 5 | creatine R Phrase Report Error! | لحمین : پروٹین سے اخذ شدہ جو عضلے میں پائی جاتی ہے ۔ |