Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DECOMPOSITION R Noun Report Error! | اجزا علیحدہ کرنے کا عمل ۔ گلنے سڑنے کا عمل ۔ انحلال ۔ تجزیہ ۔ |
2 | DECOMPOSITION R
Report Error! | ڈی کمپوزیش وو لٹیج ۔ کم سے کم وولٹیج جو کسی الیکٹرو لائٹ کی الیکٹرولائز کے لئے در کار ہوتے ہیں ۔ |
3 | DECOMPOSITION APPARATUS R Noun Report Error! | ( کیمیا ) تحلیل کرنے کا آلہ ۔ سامان تحلیل ۔ |
4 | DECOMPOSITION OF FORCES R Noun, Adjective Report Error! | تحویل قوت ۔ |
5 | decomposition the breakdown of one substance into two or more substances R Phrase Report Error! | تحلیل ، تجزیہ ، مختلف اثرات کے تحت کیمیائی مرکبات کا ٹوٹنا ، مختلف اثرات میں حرارت کیمیائی عمل برقی کرنٹ حیاتی عوامل وغیرہ شامل ہیں ۔ |