Urdu English Dictionary

 
6 result(s) found for the word 'DEXTROSE' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 DEXTROSE R
Noun
Report Error!
راست گرداں ۔ گلوکوز ۔ انگُور کی شکر جو میٹھے پھلوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔
2 DEXTROSE R
Noun
Report Error!
حل پذیر کا ربوہائڈ ریٹ جسے وریدی ٹیکے کے ذریعے پانی کی کمی دور کرنے وغیرہ کے لیے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔
3 dextrose R
Phrase
Report Error!
شکر انگور : ڈیکسٹروس : گلو کوس ۔ انگوری شکر ۔ مونوسیکرائیڈ ۔ ایک حل پزیر کاربوہائیڈیٹ ۔ پانی کی کمی میں مستعمل ۔ خوراک کی کمی صورت میں بھی دیا جاتا ہے ۔
4 DEXTROSE ( GRAPE SUGAR, C 6 H12 O6) R

Report Error!
ڈیکسٹروز ، انگوری شکر ۔ سفید قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ 419 کیلوین ، ذائقہ میں شیریں ، نظری طور پر فعال ہے ۔ ایلڈی ہائیڈ گروپ رکھتا ہے ۔ اسے ادویات میں اور ذائقہ میٹھا بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھلوں کو مخفوظ کرنے کے کام بھی آتا ہے ۔
5 dextrose glucose R
Phrase
Report Error!
ڈکسٹروز ، قندحیاتیاتی ، خون اور متعدد پودوں میں پائی جانے والی شکر ۔

6 Search Results Found for 'DEXTROSE':

[1]  2  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word DEXTROSE




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google