| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | DOMINO R Noun Report Error! | ڈومینو نامی کھیل کے ۲۸ پانسہ نُما لنبوترے مہروں یا ٹکلیوں میں کوئی جِن پر صِفر تا ۶ کے نِشان ہوتے ہیں ۔ |
| 2 | DOMINO R Noun Report Error! | عورتوں کا ماتمی لباس ، نیم نقابی ، ڈھیلا لباس ۔ |
| 3 | DOMINO THEORY R Noun Report Error! | نظریہ عملداری ۔ یہ سیاسی نطریہ کہ کسی مُلک کے سقوط یا انحطاط سے ہمسایہ مُلک میں بھی انحطاط شروع ہو جاتا ہے ۔ |
| 4 | DOMINORUM MORBUS R Noun Report Error! | نقرس ، گھٹیا |