Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DORMANCY R Noun Report Error! | حالت خوابیدگی ۔ تعطل ۔ اخفا ۔ سکوت ۔ کاہلی ۔ سستی ۔ بے حسی ۔ |
2 | dormancy a state or period in the life of an organism during which the rate of physiological processes is reduced to a minimum R Phrase Report Error! | حالت خوابیدگی ، کسی جانور کی زندگی کا وہ وقت جب اُس کے ہیجانی عمل کی رفتار انتہائی سست ہو جاتی ہے ۔ |
3 | DORMANT R Adjective Report Error! | بے حس و حرکت ۔ خوابیدہ ۔ |
4 | DORMANT R Adjective Report Error! | ڈارمنٹ ۔ معطل ۔ مخفی ۔ ساکت ۔ زندہ مگر نشوونما نہ رکھے ۔ معطل ارتقا کے ساتھ ساکت ۔ خوابیدہ ۔ |
5 | DORMANT R Adjective Report Error! | خوابیدہ ۔ مُعطَل ۔ مخفی ۔ ساکت ۔ سویا ہوا ۔ کاہل ۔ |