Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DEODORANT R Adjective Report Error! | بدبو دور کرنے والی چیزیں ۔ |
2 | deodorant R Phrase Report Error! | دافع بدبو : ایسی شے جو ناخوشگوار بوکو ختم کردے ۔ |
3 | DEODORANT R Adjective Report Error! | بو دور کرنے والی شے مثلا پوٹاشیم پر میگنیٹ اور ہائڈروجن پر آکسائڈ ۔ |
4 | DEODORANT R Noun Report Error! | عفونت رُبا ۔ دافع بَدبُو ۔ بدبووٴں کو تلف کرنے والا عامل ۔ ایسا مادَّہ جو کِسی چیز یا جگہ سے بدبُو دُور کر دے ۔ |