Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ENGLAND R Noun, Name, English, Geology Report Error! | انگلستان یا انگلینڈ شمال مغربی یورپ میں برطانیہ کا ایک آئینی ملک ہے۔ برطانیہ کی کل آبادی کا 83 فیصد یہیں قیام پذیر ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے جنوب دو تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کے شمال میں اسکاچستان اور مغرب میں ویلز ہے۔ اس کے ساحلوں پر بحیرہ شمال، بحیرہ آئرش، بحر اوقیانوس اور رودباد انگلستان ہیں، انگلینڈ 10 ویں صدی عیسوی میں ملک بنا۔ |
2 | ENGLAND R
Report Error! | انگلستان ۔ |
3 | england during the same period there was at least one major famine every ten years. R Phrase Report Error! | برطانیہ میں اسی عرصہ کے دوران ہر دس سال میں کماز کم ایک بڑا قحط آیا۔ |
4 | england isn`t always going to be divided into offisers and other ranks. R Phrase Report Error! | انگلستان ہمیشہ افسران اور دوسرےے درجوں میں تقسیم نہیں رہے گا ۔ |
5 | ENGLANDER R Noun Report Error! | باشندہ ۔ انگلستان ۔ |