Urdu English Dictionary

 
3 result(s) found for the word 'ESCROW' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ESCROW R
Noun
Report Error!
حصریہ دستاویز ۔ دستاویز بہ تحویل امانتی دستاویز جو ثالث شخص کے سپرد کسی شرط کی تکمیل ۔
2 ESCROW R

Report Error!
شرطی دستاویز یعنی دستاویز جو سپرد شخص ثالث تا وقت بجا آوری کسی کام کے رکھی جائے اور جب وہ کام ہو جائے تب حوالہ اُس شخص کے کی جائے جس کے حق میں تحریر کی گئی ہو ۔
3 ESCROW LAW R
Adjective
Report Error!
قانون دستاویز جو ثالث شخص کے سپرد کسی شرط کی تکمیل یا کسی کام کے بجا لانے کی غرض سے رکھی جائے اور جب وہ کام ہو جائے تو اُس شخص کے حوالے کر دی جائے جس کے حق میں وہ تحریر کی گئی ہو ۔





Your comments/feedback/correction/thoughts for word ESCROW




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google