Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | EXOTHERMIC R Adjective Report Error! | حرارت زائی کے ساتھ یا اِس کے اثر سے رونما ہونے والا ۔ |
2 | EXOTHERMIC COMPOUND R Noun Report Error! | حرارت زا مُرکَّب ۔ ایسا مُرَکَّب جِس کی ساخت کے وقت حرارت باہِر نِکل جاۓ ۔ |
3 | EXOTHERMIC PROCESS R Noun Report Error! | حرارت زا عمل ۔ ایسا عمل جِس میں حرارت باہِر نِکلے ۔ |
4 | EXOTHERMIC PROCESS R
Report Error! | حرارت زا عمل ۔ایسا عمل جس میں توانائی حرارت کی صورت میں خارج ہوتی ہے ۔ |
5 | EXOTHERMIC REACTION R
Report Error! | حرارت زا تعاملات ۔ ایسے تعاملات جس کے ساتھ حرارتی توانائی خارج ہوتی ہے ۔ |