Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GAVEL R Noun Report Error! | ایک چھوٹی مُوگری جسے صدرِ مَجلِس توجَّہ طلبی یا نظم و ضبط کے لیے اِستعمال کَرتا ہے ۔ تیشی ۔ |
2 | GAVEL R Noun Report Error! | معمار کا ہتھوڑا ۔ |
3 | GAVEL LOW R Noun Report Error! | کسی کے مرنے کے بعد پوری جائداد اس کے بچوں میں تقسیم کرنے کا قانون ۔ |
4 | GAVELKIND R Noun Report Error! | گیول کائینڈ ۔ قانونِ وراثت جو کینٹ کے علاقہ میں رائج تھا جِس کی رُو سے متوفّی کی جائیداد اُس کے وارثوں میں برابر کی تَقسیم کَر دی جاتی تھی ۔ |
5 | GAVELLER R Noun Report Error! | افسر جو کان کنوں پر لگان لگاتا ہے ۔ |