Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | INBREEDING R Adjective Report Error! | ان بریڈنگ ۔ خالص نسل ۔ داخلی تولید ۔ ایسے دو افراد کے ملاپ سے پیدا ہونے والی نسل جو قریبی رشتہ دار ہوں ۔ انتہائی قریبی تعلق رکھنے والے گیمٹس کے ادغام سے پیدا ہونے والی اولاد ۔ خود زرخیزی ۔ |
2 | INBREEDING R Noun Report Error! | ہم جنس جانوروں سے نسل لینا ، ایسے جانوروں سے جو رشتہ دار ہو نسل لینا ۔ |
3 | INBREEDING R Noun Report Error! | داخِلی تولید ۔ خالِص نسل کشی ۔ قریبی رِشتہ دار پودوں کا مِلاپ تا کہ اولاد میں یک جہتی پیدا ہو ۔ |