Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | INCUBATOR R Verb Report Error! | ایک قسم کا آلہ جس میں درجہ حرارت کو گھٹایا یا بڑھایا جا سکتا ہے اس میں قبل از وقت یا بہت کمزور نومولود بچوں کو رکھا جاتا ہے ۔ |
2 | INCUBATOR R Noun Report Error! | جَراثیم کُش بَکس ۔ ایسا بَکس جو جَراثیم کو خَتَم کَرتا ہے |
3 | INCUBATOR R Noun Report Error! | ایک قسم کی ڈیوائیس یا سکیم جس میں درجہ حرارت کی کمی پیشی کی جاسکتی ہے اس میں انتہائی کمزور یا قبل ازوقت پیدا شدا بچوں کو پرورش کے لیے رکھا جاتا ہے ۔ |
4 | INCUBATOR R Noun Report Error! | محضن ۔ مُعتدلہ ۔ مصنوعی حرارت کے ذریعہ انڈے سینے کا عمل ۔ |
5 | INCUBATORY R Adjective Report Error! | حضانتی ۔ انڈے سینے سے مُتعلق ۔ |