| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5626 | INK R
Report Error! | سیاہی ۔ روشنائی ۔ رنگ دینے والا مادہ جو کسی محلل میں تحلیل یا منتشر ہو جاتا ہے اور خشک ہونے پر سطح پر ثبت ہو جاتا ہے (ایک لسونتی محلول) |
| 5627 | INK BAG R Noun Report Error! | مچھلی کا مثانہ نما کیسہ جس میں سیاہ رطوبت رھتی ہے |
| 5628 | INK BALL R Noun Report Error! | ایک چھوٹی گدی جس سےطابع ٹائپ میں پیام کو لکھ دیتاہے |
| 5629 | INK BERRY R Noun Report Error! | بعض جھاڑیوں اوران کی گوندی سے پھل کا نام ۔شرابتہ الراعی کے خاندان کی ایک جھاڑی |
| 5630 | INK BORN R Noun Report Error! | سینگ کی دوات ۔ عالمانہ الفاظ |