| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5961 | INPUT OUTPUT PROCESSOR R Noun Report Error! | ان پٹ آوٹ پٹ پر وسیسر مرکزی پروسینگ یونٹ سے بوجھ کم کرنے ان پٹ اورآوٹ پٹ آپریشنز سے نمٹنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ایک ہار ڈویئر ۔ |
| 5962 | INPUT OUTPUT STATEMENT R Noun Report Error! | ان پٹ آوٹ پٹ سٹیٹمنٹ ایک پروگرام انسٹرکشن جو ڈیٹا کے میموری او ر ان پٹ یا آوٹ پٹ ڈیوائس کے درمیان ٹرانسفر کی وجہ بنتا ہے ۔ |
| 5963 | INPUT OUTPUTDEVICE R Noun Report Error! | ان پٹ آوٹ پٹ ڈیوائس ایک ایسا ہارڈ وئیر جو کمپیوٹر کوڈیٹا مہیا کرنے او ر اس سے ڈیٹا وصول کرنے یا دونوں مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 5964 | INPUT STREAM R Noun Report Error! | ان پٹ سٹریم ایک پروگرام میں استعمال کیا جانے والا انفارمیشن کا بہاوان بائٹس کے سلسلے کے طور پر جوایک خاص ٹاسک یا منزل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ |
| 5965 | INPUT TAX R Adjective Report Error! | درآیدہ ٹیکس ۔ |