| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6826 | INSULIN R Noun Report Error! | ایک ہارمُون جو خلیوں کے گروہوں سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
| 6827 | INSULIN R Noun Report Error! | انسولین : ذیابیطس کی خاص دوا ۔ شوگر کی مریض کے لیے خاص دوا ۔ |
| 6828 | insulin a polypeptide hormone secreted by the beta cells of the islets of langerhans in the pancreas R Phrase Report Error! | انسولین مہریوں کے خون میں گلوکوز فراہم کرنے والا عامل ، انسلین ینگھی ران کے حزیروں سے خارج ہونے والے رطوبت ، پتے سے خارج ہونے والی رطوبت ۔ |
| 6829 | INSULIN SHOCK R Noun Report Error! | صدمہ اِنسولین ۔ ایک غیر مُعتدِل حالت جو اِنسولین کے زیادہ اِستعمال سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 6830 | INSULIN TEST R Noun Report Error! | سَرجیکَل ویگوٹومی کی تَکمیل ہونے یا نَہ ہونے کا پَتَہ لَگانے کا ٹیسٹ |