| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2911 | Indeed it is God who splits up the seed and the kernel, and brings forth the living from the dead, the dead from the living. This is God: So whither do you stray[Q 6-95] R Holy Quranic Report Error! | بے شک خدا ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان سے درخت وغیرہ) اگاتا ہے وہی جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہی بےجان کا جاندار سے نکالنے والا ہے۔ یہی تو خدا ہے۔ پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو |
| 2912 | Indeed it is He who sends the winds as harbingers of auspicious news announcing His beneficence, bringing heavy clouds which We drive towards a region lying dead, and send down rain, and raise all kinds of fruits. So shall We raise the dead that you may t R Holy Quranic Report Error! | اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت (یعنی مینھ) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری (بنا کر) بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ بھاری بھاری بادلوں کو اٹھا لاتی ہے تو ہم اس کو ایک مری ہوئی بستی کی طرف ہانک دیتے ہیں۔ پھر بادل سے مینھ برساتے ہیں۔ پھر مینھ سے ہر طرح کے پھل پیدا کرتے ہیں۔ اسی طرح ہم مردوں کو (زمین سے) زندہ کرکے باہر نکال لیں گے۔ (یہ آیات اس لیے بیان کی جاتی ہیں) تاکہ تم نصیحت پکڑو |
| 2913 | INDEED OF COURSE I AM HAPPY R Adjective Report Error! | واقعی میں خوش ہوں ۔ |
| 2914 | Indeed the God fearing will rejoice in gardens and streams R Phrase Report Error! | بیشک پرہیزگار جنتوں اور نہروں میں لطف اندوز ہوں گے |
| 2915 | Indeed the ledger of the wicked will be in (the lowest depths) Sijjin[Q 83-7] R Holy Quranic Report Error! | سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں |