| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3691 | INDLAMAN R Noun Report Error! | تِجارتی جہاز ۔ اِنڈیا مین ۔ ایک بڑا تِجارتی جہاز بالخصوص بادبانی جہاز جِسے پہلے زمانے میں ایسٹ اِنڈیا کمپنی ہِندوستان سے تِجارت کے لیے اِستعمال کرتی تھی ۔ |
| 3692 | INDO CHINESE R Noun Report Error! | ہند چینی ۔ |
| 3693 | INDO EUROPEAN R Adjective Report Error! | ہند یورپی ۔ |
| 3694 | INDO EUROPEAN R Noun Report Error! | ہند یورپی نسل کا ادمی اریاہی |
| 3695 | INDO GERMANIC R Adjective Report Error! | ہند جرمنی اس خاندان السنہ کا جو یورپ کے بیشتر حصے اور ایشیا میں شمالی ہند تک بولی جاتی ہیں ۔ |