| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4706 | INFINITELY PREFERABLE R Adjective Report Error! | بہتر ۔ زیادہ موزوں یا مناسب ۔ |
| 4707 | INFINITENESS, INFINITUDE R Noun Report Error! | بيکرائی ۔ لا محدُودِيَت ۔ لا مَتناہی پَن ۔ لا اِنتِہائی ۔ |
| 4708 | INFINITENESS,INFINITUDE R Noun Report Error! | بیکرانی ۔ لامحدودیّت ۔ بے اندازیت ۔ لاتناہی ۔ لا مُتناہی ۔ |
| 4709 | INFINITESIMAL R Adjective Report Error! | صَغاری ۔ نَہايت چھوٹا ۔ بے حَد کَم مِقدار ۔ |
| 4710 | INFINITESIMAL R Noun Report Error! | ریاضیات: صغاری ۔ صغاریہ ۔ لا انتہا چھوٹی تعداد یا مقدار ۔ |