Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | JAFFA R Noun Report Error! | سنگترے کی ایک قِسم جِس کی شکل لنبوتری اور چھلکا موٹا ہوتا ہے ۔ |
2 | JAFFA OR JOPPA ORANGE R Noun Report Error! | لیمو ں کی شکل کی بہت ہی شیر یں نارنگی ۔ |
3 | JAFFA OR TOPPA ORANGE R Noun Report Error! | ليموں کی شکل کی بہت ہی میٹھی نارنگی ۔ |
4 | JAFFAR R Name Report Error! | جعفر ۔ ندی ۔ |
5 | JAFFAR BIN YAHYAH R Noun, Name, Historical Report Error! | فضل برمکی کا چھوٹا بھائی اور یحییٰ کا دوسرا بیٹا تھا ۔ فضل کے بعد وزیر بنا، شجاعت اور ناموری میں کسی سے کم نہ تھا، رعب دار شخصیت کا مالک تھا، مامون الرشید کا اتالیق رہا، ھارون الرشید نے قتل کروا دیا، |