| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | KJELDAHL FLASK R
Report Error! | جلڈاہ کی صراحی ۔ گول پیندے والی شیشے کی صراحی جس کی گردن لمبی اور چوڑی ہوتی ہے ۔ اسے جلڈہ کے طریقہ کار کے مطابق نائٹروجن کے تخمینہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2 | KJELDAHL S METHOD R
Report Error! | جلڈاہ کا طریقہ کار ۔ نامیاتی مرکبات میں نائٹروجن کی مقدار کے تخمینہ کا تجزیاتی طریقہ ۔ |
| 3 | KJELDAHL,S METHOD R
Report Error! | جلڈہ کا طریقہ : کسی نامیاتی مرکب میں نائٹروجن کی مقدار کی تخمین کا تجزیاتی طریقہ ۔ |
| 4 | KJGRANDEUR DELIRIUM R Noun Report Error! | اپنی برتری کا ہزیان ، اپنے بڑے پن کا ہزیان ، شدید ہزیان |