| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | KO,K.O.,K.O R Noun Report Error! | (مُکَّہ بازی) ناک آوٹ ۔ پَٹَخنی ۔ پَچھاڑ دينے کی حالَت ۔ |
| 2 | KOA R Noun Report Error! | جزائر ہوائی کا ایک درخت ۔ جِس کی لکڑی سیاہی مائل سُرخ ہوتی ہے ۔ اِس کی لکڑی ۔ |
| 3 | KOALA R Noun Report Error! | خِرسَک ۔ کوآلَہ ۔ آسٹريليا ميں پايا جانے والا تھيلی دار جانوَر ۔ |
| 4 | KOALA R Adjective Report Error! | کوآلا ۔ خرسک ۔ درختوں پہ رہنے والا کیسہ دار ممالیہ ۔ آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ گہری گھنی خاکستری فر رکھتا ہے ۔ چونچ جیسی نمایاں تھوتھنی ہوتی ہے ۔ کان کھڑے دم نا پید اور ریچھ جیسا ہوتا ہے ۔ |
| 5 | KOALA R Adjective Report Error! | کوآلا ۔ خرسک ۔ درختوں پہ رہنے والا کیسہ دار ممالیہ ۔ آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ گہری گھنی خاکستری فر رکھتا ہے ۔ چونچ جیسی نمایاں تھوتھنی ہوتی ہے ۔ کان کھڑے دم نا پید اور ریچھ جیسا ہوتا ہے ۔ |