Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | LYCOPODIUM R Noun Report Error! | لائیکو پوڈیم شروع میں اسے ٹکیوں کے کوٹ کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔ |
2 | LYCOPODIUM R Noun Report Error! | رصن ۔نبات کبریت ۔ ایک بے پھول کا پودا ۔ |
3 | LYCOPODIUM R
Report Error! | لائکوپوڈیم ۔ ایک ہلکا خشک سفوف ۔ یہ جاذب ہے اور جلد پر چھڑکنے کےلئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ |
4 | LYCOPODIUM POWDER R
Report Error! | سفُوف رصن ۔ ایک باریک زرد سفُوف جو رصن کے بذروں سے بنایا جاتا ہے اور دوا سازی نیز آتشیازی میں مُستعمل ہے ۔ |
5 | LYCOPODIUM,LYCOPOD R Noun Report Error! | رصن ۔ نِبات کبریت ۔ گرگ پایہ ۔ |