| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | MWCHANISED R
Report Error! | مشینی ۔ |
| 2 | MWECURY OXIDE (MERCUROUS OXIDE R
Report Error! | مرکری (1) آکسائیڈ مرکیورس آکسائیڈ ۔ سیاہ رنگ کا غیر قلمی سفوف روشنی میں بتدریج منتشر ہوہو کر مرکری (11) آکسائیڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ سوڈیم ہائیڈ رو آکسائیڈ کو مرکری (1) سالٹ میں کرنے پر سیاہ رسوب بن جاتا ہے ۔ |
| 3 | mwetaphosphoric acid R Phrase Report Error! | میٹا فاسفورک ایسڈ : ایک بے رنگ ٹھوس مرکب ، فاسفورس پینٹا آکسائیڈ سے ماخوذ ترشہ ۔ |
| 4 | MWRCHANDISE BROKER R
Report Error! | کسی کا تجارتی مال فروخت کرنے والا دلال ۔ |
| 5 | MWTALATION R
Report Error! | میٹالیشن ۔ ایسا عمل جن میں نسبتاً تیزابی پروٹان کو ایک مرکب سےخارج کرنا اور اس جگہ بھرت کی شکل میں دھاتی جوہر کو دینا مثلاً Na یاK وغیرہ ۔ |