| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5056 | NEW FRANC R Noun Report Error! | فرانس کا نیا سِکّہ جو ۱ جنوری ۱۹۶۰ سے جاری ہوا۔ ؛فرینک؛۔ |
| 5057 | NEW FRONT R Verb Report Error! | سامنے کا حصہ نئے سرے سے بنانا ۔ |
| 5058 | NEW FURNISH R Verb Report Error! | نئے سازو سامان سے آراستہ کرنا یا ہونا ۔ از سر نو آراستہ کرنا ۔ |
| 5059 | New government can provide very good results provided full team work diligently
R Phrase Report Error! | نئی حکومت اچھے کام دے سکتی ہے یعنی پوری ٹیم محنت سے کام کرے
|
| 5060 | NEW GREEK R Noun Report Error! | دور وسطی کے بعد یونانیوں کی زبان جس میں ان کا ادب ہے اور جو اُن کی بول چال کی زبان ہے ۔ |