| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6301 | nitrating mixture R Phrase Report Error! | نائٹریٹنگ آمیزہ : مرتکز نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ کا ایک آمیزہ ۔ |
| 6302 | nitration
R Phrase Report Error! | شوریت : شورے کے تیزاب کے استعمال سے نامیاتی مرکبات میں نائٹر گروپ (-no2) کو شامل کرانا ۔ یہ تعامل دھماکہ خیز اشیاء کی تیاری میں خاص اہمیت کا حامل ہے ۔ |
| 6303 | NITRATION R Noun Report Error! | شوریت |
| 6304 | nitrazepam
R Phrase Report Error! | نائی ٹرازے پی ذم : اس کا فارمولا
c15 h11n3o3 ہے ۔ یہ مالیکیول لوگوں کو سلانے کے لیے عموماً استعمال کیاجاتا ہے ۔ |
| 6305 | NITRAZEPAM R Noun Report Error! | ایک خواب آور دوائی ۔ |