| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10831 | NUT LIKE R Adjective Report Error! | جوز کے مشابہ ۔ جوز کی خصوصیت کا حامل۔ |
| 10832 | NUT MEAT R Noun Report Error! | کسی جوز کا گودہ ۔ |
| 10833 | NUT OF BAHERA R
Report Error! | مشرقی ہندوستان کا ایک پھل جس کا اِستعمال چمڑا پکانے اور دیسی دواﺅں میں ہوتا ہے ۔ |
| 10834 | NUT OIL R Noun Report Error! | ہیزل نٹ اور اخروٹ وغیرہ کا تیل جو روغن ، رنگ اور مالِش بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
| 10835 | NUT PALM R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا کھجور جس میں جوز لٹکتے ہیں۔ |