| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10991 | NYASA R Adjective Report Error! | نیاسا لینڈ کا یا اُس سے متعلق یا اس کی خصوصیات کا حامل ۔ |
| 10992 | NYASA R Noun Report Error! | نیاسا لینڈ کا باشندہ ۔ |
| 10993 | NYAYA R Noun Report Error! | ہندو مذہب کا مسلمہ فلسفیانہ نظام جو بنیادی طور پر منطق اور معقولات سے بحث کرتا ہے ۔ |
| 10994 | NYCHTHEMERON R Noun Report Error! | ایک دن اور ایک رات کی پوری مدت ۔ یوم مکمل ۔ |
| 10995 | NYCT (O) R Noun Report Error! | رات ، اندھیرا (یونانی) |