| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2566 | NEARNESS R Noun Report Error! | قربت ۔ تقرّب ۔ نزدیکی ۔ |
| 2567 | NEAROLEPTIES R Adjective Report Error! | ادویات جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہیں اُن میں تسکین دینے والی اور گھبراہٹ دور کرنے والی ادویات شامل ہیں ۔ |
| 2568 | NEARSIDE R Noun Report Error! | خصوصاً گاڑی یا سواری کے جانور کا بایاں پہلو ۔ |
| 2569 | NEARSIGHTEDNESS R Noun Report Error! | راجع مائیوپیا ۔ آنکھوں کا ایک نوع کا مرض ۔ |
| 2570 | NEARTHROSIS R Noun Report Error! | جھوٹا جوڑ ، نیا جوڑ ، غیر طبعی جوڑ |