| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3731 | NEOORTHODOXY R
Report Error! | نوراسخ الاعتقاد ۔ |
| 3732 | NEOORTHODOXY R Noun Report Error! | داوٹسٹنٹ فرقہ کی الٰہیات میں بیسوی صدی کی ایک تحریک جو دقیانوسی اصولوں پر زور دیتی تھی ۔ |
| 3733 | NEOPALLIUM R Adjective Report Error! | نیو پالیم ۔ نو قشرہ دماغ فقاریہ جانداروں کے دماغ کے نصف کروں کی چھت ۔ اس کا تعلق سونگھنے کی حس سے نہیں ہوتا ۔ |
| 3734 | NEOPATHY R Noun Report Error! | مرض جدید |
| 3735 | NEOPHOBIA R Noun Report Error! | نئی بات سے خوف کھانا ۔ جِدَّت بیزاری ۔ نو ترسی ۔ آئین نو سے ڈرنا ۔ |