Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | NAPHTHALENE R Noun Report Error! | کول تار کی کشید سے تیار کیا جانے والا سفید قلمی نامیاتی مادّہ ۔ کیڑے مار گولیوں کی تیاری اور رنگ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2 | naphthalene R Phrase Report Error! | نیفتھالین ، نفطلین : ایک سفید قلمی چکر دار ہائیڈ روکاربن ، چبھنے والی بو کے ساتھ کو لتار میں پایا جاتا ہے ۔ |
3 | NAPHTHALENE RING SYSTEM R
Report Error! | نیتھالین رنگ سسٹم ۔ دو یا دو سے زیادہ بینزین رنگز (حلقے ) باہم تحلیل ہوکر ایک بڑا ڈھانچہ تشکیل دیتے ہیں ۔ |
4 | NAPHTHALENE SODIUM R
Report Error! | نیفتھالین سوڈیم ۔ ایک سبزی مائل محلول جو میٹالیشن ریجنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے اسے سوڈیم میٹل + نیفتھالین کو کسی ایتھر مثلاًا THF ڈائی گلائم سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
5 | NAPHTHALENE/ IN R Noun Report Error! | (کیمیا) نفطلین ۔ نفتی گولی ۔ ایک ہائیڈروکاربن جسکی بوخاص قسم کی ہوتی ہے اور جو کولتار کا خاص جزو ہوتا ہے ۔ |