| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | OVERWRITE R Verb Report Error! | زیادہ لکھنا ۔ حد سے زیادہ لکھنا ۔ |
| 2 | OVERWRITE R Verb Report Error! | لِکھے کے اوپر لِکھنا ۔ پُرانی مندرج معلومات کی جگہ نئی معلومات داخِل کرنا ۔ |
| 3 | OVERWRITE R Verb Report Error! | تحریر مزید لکھنا ۔ |
| 4 | OVERWRITE MODE R Noun Report Error! | اوور رائیٹ موڈ ۔ ایک ٹیکسٹ انٹری موڈ جس میں نیا ٹائپ کئے گئے حروف موجودہ یا کرسر کے انسرشن پوائنٹ کے بائیں جانب والے حروف کی جگہ لے لیتے ہیں ۔ |