Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | PEEP SHOW R Noun Report Error! | چھوٹی تصویر یا نمائش جن کو بڑا کر لیا گیا ہو ۔ اور کسی چھوٹی اشیا سے دیکھا جاتا ہو ۔ |
47 | PEEP SIGHT R Noun Report Error! | شست روزن ۔ بندوق کی نالی کے پیچھے ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے جہاں سے دیکھا جاتا ہے ۔ |
48 | PEEP-HOLE R Noun Report Error! | جھانکنے کا روزن ۔ |
49 | PEEP-O-DAY R Noun Report Error! | علی الصباح ۔ تڑکا ۔ روزن ۔ طلوعِ فجر ۔ |
50 | PEEP-SHOW R Noun Report Error! | بکس وغیرہ میں بنے ہوۓ موکھوں سے جھانک کر دیکھنے کی تصویری نُمائش ۔ |