Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | PEERS OF IRELAND R Noun Report Error! | وہ اٹھائیس امرائے آئرستان جو تا حیات دیوان خاص کے رکن منتخب ہو تے ہیں ۔ |
92 | PEERS OF SCOTLAND R Noun Report Error! | وہ سولہ امرائے اسکا تستان جو پا ر لیمنٹ میں دیوان خاص کے رکن منتخب ہوتے تھے ۔ |
93 | PEERS OF THE REALM R Noun Report Error! | امرائے سلطنت ۔ امرائے ممالک متحدہ ۔ |
94 | PEERSWEEP R Noun Report Error! | انگلستان کا ایک قسم کا سبزی مائل کبوتر کے قد کا پرندہ ۔ مرغ ۔ زیبا ۔ شانہ بسر ۔ |
95 | PEERZADA R Name Report Error! | پیرزادہ ۔ پیر کا بیٹا ۔ |