Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | POLYVINYL ACETATE R Noun Report Error! | ایک نرم پلاسٹک پولیمر جو رنگ و روغن اور گوند وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2 | POLYVINYL CHLORIDE R Noun Report Error! | ونائل کلورائیڈ کا ایک سخت ، شفاف ، ٹھوس پولیمر جو آسانی سے رنگ قبول کر لیتا ہے اور بہت سی مصنوعات مثلاً نلوں ، فرش وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3 | POLYVINYL CHLORIDE PVC
R
Report Error! | پولی وینائل کلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ تھرمو پلاسٹک میٹریل جو وینائل کلورائیڈ کی پولیمرائزیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ پانی ، تیزاب الکلی اور الکوحل سے متاثر نہیں ہوتا ۔ |