Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SCOLEX R Noun Report Error! | سَر کَدُّو دانَہ ۔ کَدُّو کیڑے کا سَر جِس سے وہ آنت کی دیوار میں دھَنستا رہتا ہے اور ٹُکڑے بَنتے ہَیں |
2 | SCOLEX R Adjective Report Error! | سکولیکس ۔ کیچوے کا سر ۔ اس میں عضلاتی گدی ۔ دو آنکڑے اور عضو معن کا ایک جوڑا دونوں جانب ہوتا ہے ۔ |
3 | SCOLEX R Noun Report Error! | سَرِ کِرم ۔ سَرِکَدُودانَہ ۔ سَرِ گيندوا ۔ جَنينی کيچوا ۔ |
4 | SCOLEX R Noun Report Error! | انتڑیوں کے کیڑے کا سرا جس سے وہ انتڑیوں سے چمٹا ہوتا ہے اور جس میں مدور حصوں کی ارتقائی صورت عمل میں لاتی جاتی ہے ۔ |