| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 56 | SOUND SPECTROGRAPH R Noun Report Error! | صوتی طیف پیما ۔ آواز کا تعدد امواج کے لحاظ سے تجزیہ کرنے والا آلہ ۔ |
| 57 | SOUND SYSTEM R Noun Report Error! | آواز کو بھرنے ۔ دہرانے ۔ پھیلانے کے آلات یا نظام ۔ |
| 58 | SOUND TRACK R Noun Report Error! | صوتی کِنارا ۔ مُتحرک تصویری فِلم پر لگایا ہوا صوتی ریکارڈ ۔ |
| 59 | SOUND TRUCK R Noun Report Error! | وہ ٹرک جِس پر لاوٴڈاسپیکر نصب کیا ہوا ہو تاکہ عوامی اعلانات اور اشتہارات دُور دُور تک سُنے جا سکیں ۔ |
| 60 | SOUND UTERINE R Noun Report Error! | رحم کی آواز |