Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | THIAMINE R Noun Report Error! | تھایامین ۔ حَیَاتین ب ۔ اینورین ۔ جانداروں کی ضَرُورَت ۔ یہ کَلَیجی ۔ دُودھ ۔ انڈوں اور پھَلوں میں پایا جاتا ہے اور اِس کی کَمی سے کَئی بیماریاں لاحَق ہو جاتی ہَیں |
2 | thiamine (thiamin) R Phrase Report Error! | تھایامین : اینورین ۔ حیاتین ب ۔ حیاتین ب پیچیدہ کارکن سفید قلمی سفوف ۔ پانی میں حل پذیر الکوحل میں حل پذیر ۔ بہت سے جانداروں کو اس کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ کلیجی ، دودھ ، انڈوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی کمی سے کئی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں ۔ |
3 | THIAMINE, ANEURINE, VITAMIN B1 R
Report Error! | تھایا مین ، وٹامن بی ۔ دافع خلل اعصاب عامل ہے ۔ اس کی کمی سے انسانی جسم میں بیری بیری کا مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔ ۱۰۰ سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت پر تباہ ہوجاتا ہے ۔ اس کے اہم ذرائع میں کلیجی ، دودھ ، انڈے اور پھل شامل ہیں ۔ |