Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | TREPONEMA R Noun Report Error! | ٹَرپونیما نَسَل کا کوئی سا کُنڈلی دار جَرثُومہ جو اِنسان اور میمل جانوروں سے طُفیلی کی طرح چِمٹ کَر اِنھیں آتشَک کا مَرض لگا دیتا ہے ۔ |
2 | TREPONEMA R Noun Report Error! | دبلی پتلی بیکٹیریا کی ایک قسم ۔ |
3 | TREPONEMA PALLIDUM IMMOBILIZATION TEST (TPI) R Noun Report Error! | سِفلَس مَعلُوم کَرنے کے لیے ٹیسٹ ۔ سِفلَس کی تَشخیص میں کیا جاتا ہے |
4 | TREPONEMAL R Adjective Report Error! | آتشَک کی بیماری لگانے والا ۔ جِس سے آتشَک کا مَرض لَگ جاۓ ۔ |
5 | TREPONEMATOSIS R Noun Report Error! | ایک ٹراپیکَل مَرض جو آتشَک سے مُشابہ ہے |