| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | XOANON R Noun Report Error! | زمانہ قدیم کا حجری بُت جس کے متعلق یہ خیال تھا کہ یہ عرش سے گِرا ہے۔ |
| 2 | XOANON R Noun Report Error! | زمانہء قدیم کی چوبی مورت ۔خصوصاً دیوتا کی ۔ |
| 3 | XONOTLITE R Noun Report Error! | ( معدنیات) ایک دھات ۔ |
| 4 | XONXOFF R Noun Report Error! | ایکس آن ایکس آف کمیونیکیشن پروٹوکول جس میں ڈیٹا وصول کرنے والی ڈیوائس یا کمپیوٹر خاص کریکٹرز کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کے فلو کو کنٹرل کرتا ہے ۔ |
| 5 | XOVA R Noun Report Error! | شمالی اسٹریلیا کے لوگوں کی ایک جماعت ۔ |