| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | ACETONE R Noun Report Error! | جلد آگ پکڑنے والا مادہ مُحَلَّل ۔ حل کرنے والا ۔ |
| 2 | acetone R Phrase Report Error! | ایسیٹون : پروپینون ایک بے رنگ کیٹون مائع خلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 3 | ACETONE R Noun Report Error! | ايک کافُور طَبَع بَراں کيمِيائی مُرَکَب ۔ |
| 4 | ACETONE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ مائع جو الکحل کی تیاری کے دوران میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 5 | ACETONE R Noun Report Error! | خاص بو والا آگ پکڑنے والا مرکب جسے محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |