Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | antihistamine an substance that inhibits the effects of histamine antihistamines are used to reduce he severits of the symptoms of allergic reaction such as insed bites and hay fever allergy
R Phrase Report Error! | اینٹی ہسٹامائین ، ادویات کا ایک گروپ جو جسم میں ہسٹامین کے اثر کو زائل کرتا ہے اس لیے یہ ادویات الرجی والے امراض کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
2 | ANTIHISTAMINES R
Report Error! | ایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔ |
3 | ANTIHISTAMINES R Noun Report Error! | اینٹی ہسٹامائنیز۔ یہ ادویات الر جی کے امراض کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں |
4 | ANTIHISTAMINES R Noun Report Error! | ہسٹامین کے اثرات کو کم کرنے والی ادویات ۔ یہ خارش گھاس پھوس کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار میں مفید ہوتی ہے ۔ دافع قے بھی ہوتی ہے ۔ ان کے مضر اثرات میں غنودگی شامل ہے ۔ |