Urdu English Dictionary

 
5 result(s) found for the word 'antioxidant' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ANTIOXIDANT R
Noun
Report Error!
عمل تکسید کو روکنے والا عامِل جو خصوصاً کھُلی ہوا میں رکھی ہوئی اشیا کے تحفظ کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
2 antioxidant a substance added to prevent oxidation in rubber or food for example R
Phrase
Report Error!
تکسید روک ، اینٹی آکسی ڈنٹ ، بعض نامیاتی اشیاء تکسید کے عمل کو روکتی ہیں ، ایسی اشیاء تکسید روک یا اینٹی آکسی ڈنٹ کہلاتی ہیں ۔
3 antioxidants R
Phrase
Report Error!
تکسید روک : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور آکسس بمعنی تیزسے ماخوذ اصطلاح ۔ ایسی اشیاء جو تکسید کے عمل کو جلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیاء تکسید کے عمل کو روکتی ہیں ۔
4 ANTIOXIDANTS R
Noun, Adjective
Report Error!
تکسید کے عمل کو آہستہ کرنے والی دوا ۔
5 ANTIOXIDANTS R
Noun
Report Error!
تکسیدروک ۔ اینٹی آکسی ڈنٹ ۔ بعض نامیاتی اشیاٴ تکسید کے عمل کو روکتی ہیں وہ تکسید روک وغیرہ کہلا تی ہیں





Your comments/feedback/correction/thoughts for word antioxidant




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google