Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ASEXUAL R Adjective Report Error! | (حَياتِيات ) لا جِنسی ۔ بے جِنسی ۔ واضِع جِنسی آلات نَہ رَکھنے والا ۔ جِنسی اِمتِياز وعمَل کے بَغير پيدا ہونے والا ۔ |
2 | ASEXUAL R Adjective Report Error! | اسیکسوئیل ۔ بے جنس ۔ بے تناسل ۔ جنس کے بغیر جو جنسی سرگرمی میں ملوث نہ ہو ۔ نباتاتی ۔ |
3 | ASEXUAL CYCLE R Noun Report Error! | غیر صنفی دور |
4 | ASEXUAL GENERATION R Noun Report Error! | (حَياتِيات) لا جِنسی تَخليق ۔کِسی ناميے کی تَوليد ۔ |
5 | ASEXUAL GENERATION R Adjective Report Error! | اسیکسوئیل جنریشن ۔ بے تناسل نسل ۔ ایسے ارکان کی اولاد جو جنسی تولید کے بغیر پیدا ہوئے ہوں ۔ |