Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ASYNCHRONOUS R Adjective Report Error! | نا ہم وقت ۔ ناہَم زَمان ۔ بَيَک وَقَت ظاہر نَہ ہونے والا ۔ |
2 | ASYNCHRONOUS COMMUNICATION R Noun Report Error! | ایسنکرونس کمیونیکییشنز ۔ کمپیوٹر سے کمپیوٹر کی کمیونیکیشنز جس میں ٹرانسمشن بھیجنے اور وصول کرنے والے کمپیوٹرز ٹرانسمشن کی ٹائمنگ پر انحصار نہیں کرتے بلکہ ٹرانسمشن کے ابتدائی اور اختتامی نقاط کا تعین کرتے ہیں ۔ |
3 | ASYNCHRONOUS DEVICE R Noun Report Error! | ایسنکرونس ڈیوائس ۔ ایک ڈیوائس جس کے اندرونی آپریشنز سسٹم کے دوسرے پارٹس کے آپریشن کی ٹائمنگ پر بیک وقت رونما نہیں ہوتے ۔ |
4 | ASYNCHRONOUS STATIC RAM R Noun Report Error! | ایسنکرونس سٹیٹک ریم ۔ سٹیٹک ریم کی ایک قسم جو سسٹم کی گھڑی سے ہم وقت نہیں ہوتی ۔ |