Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | AUTOTROPHIC R Adjective Report Error! | جو غیر نامی مادّوں جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ سے پیچیدہ غزائی نامیاتی مادّے جزو بدن بنا سکے ۔ |
2 | AUTOTROPHIC R Noun Report Error! | خود پرور ۔ ایسے جسیمے جو اپنے لیے خود خوراک مُہیا کرتے ہیں ۔ |
3 | AUTOTROPHS R Adjective Report Error! | آٹوٹرافس ۔ خود پرور یا ضیائی تالیف کرنے والے اجسام ۔ کلوروفل رکھنے والے پروٹسٹ انہیں پہلے عالم حیوانات میں شمار کیا جاتا تھا ۔ |